"POLYTRIN C 440 EC
فارمولیشن: ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر: ذد میں آنا، سرائیت پزیر
فعال اجزاء: پروفینوفاس اور سائپرمیتھرین
چوسنے والے کیڑوں خصوصا سفید مکھی، ایفڈ اور ہاپرز کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ ہے۔ پولیترین سی کو فعال اجزاء پروفینوفاس اور سائپرمیتھرین دانے دار فارمولیشن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ استعمال میں بے حد آسان ہے جبکہ پولیٹرین سی سے اسپرے کردہ پودے یا پتے کو کھانے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج ہو جاتے ہیں اور پھر جلد ہی مر جاتے ہیں۔ وسیع الاثر صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کے باعث اسے کپاس اور سبزیوں پر کامیابی سے استعمال کیا جاتا ہے
فصلیں: کپاس
کیڑے: سنڈیاں, جیسڈ, سفید مکھی, تھرپس اور مائٹس
مقدار: 500-600 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: چنا
کیڑے: کٹ وارم , پھلی کی سنڈی
مقدار: 500 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: مونگ
کیڑے: پھلی کی سنڈی
مقدار: 500 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: سٹرس
کیڑے: لیف مائنر اور سٹرس سلہ
مقدار: 250 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی"
No review given yet!